
کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر پراسرار گیس سے علاقہ مکین بیمار ہونے لگے ہیں، 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ترجمان ضیاء الدین اسپتال کے مطابق گزشتہ رات پراسرار گیس سے متاثرہ 11 افراد کو اسپتال لایا گیا۔
x
Advertisement
ان میں سے 2 افراد انتہائی نازک حالت میں کیماڑی سے ضیا الدین اسپتال لائے گئے۔
ترجمان کے مطابق دونوں افراد کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی مگر وہ جان کی بازی ہار گئے۔
یہ بھی پڑھیے
- اسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
- سندھ حکومت نے کرمنل مقدمات سے جڑے 317 افسران و ملازمین کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
ضیاء الدین اسپتال کے ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں جاں بحق مریضوں میں وہی تمام علامات موجود تھی جو فروری میں پراسرار گیس سے متاثرہ افراد میں موجود تھیں۔
ترجمان کے مطابق گزشتہ 2 دن کے دوران 22 متاثرہ افراد کو کیماڑی سے ضیاء الدین لایا جاچکا ہے، ان تمام مریضوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
ترجمان ضیاء الدین اسپتال کے مطابق تمام افراد کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان دنوں بھی بندرگاہ پر جہازوں سے سویا بین اتاری جارہی ہے۔
یاد رہے کہ رواں برس فروری میں بندرگاہ پر سویا بین اتارتے ہوئے علاقے میں لوگوں کی اموات ہوئی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
سندھ پولیس: اسکیٹنگ فورس کی تربیت حتمی مراحل میں
کراچی پولیس نے ٹریفک جام میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات کا حل نکال لیا۔
-
اسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد کے شہریوں کےلیے پراپرٹی ٹیکس میں 200فیصد اضافے کو کالعدم قرار دے دیا۔
-
سندھ حکومت نے کرمنل مقدمات سے جڑے 317 افسران و ملازمین کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
حکومت سندھ نے کرمنل کیسز میں محکمہ کارروائی کا سامنا کرنے والے 317 افسر و ملازمین کا ریکارڈ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ہے۔
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا ہے،جس کی خلاف ورزی پر 6 ماہ سے 3 سال تک کی قید تجویز کردی گئی ۔
-
سندھ میں کورونا وائرس نے مزید 40 اموات، 918 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ سندھ میں اس وقت کورونا کے 18989 ایکٹیو کیسز موجود ہیں، تازہ کیسز میں 635 کیس کراچی میں رپورٹ ہوئے۔
-
آپ وزیر داخلہ بننے کے مستحق تھے، شیخ رشید سے امارتی وزیر کی گفتگو
وزیر داخلہ شیخ رشید سے متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر شیخ نیہان بن مبارک النیہان نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔
-
کراچی: ہاؤسنگ سوسائٹی جعل سازی کیس، ملزمان کی پلی بارگین کی درخواستیں مسترد
عدالت نے ریمارکس دیے کہ متاثرین سے سیٹلمنٹ کامیاب ہو تو پلی بارگین ہوسکتی ہے، اور اس کے بعد ہی وہ درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں
-
بلاول بھٹو کا محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
تمہارے رکھوالے ہم سے کہتے ہیں تم جانو اور عمران خان جانے، مولانا فضل الرحمٰن
وزیراعظم کو مخاطب کرتےہوئے کہاہے کہ تمہارے رکھوالے آئے روز کہتے ہیں ہمیں کچھ نہ کہوں، تم جانو اور عمران خان جانے۔
-
عوام ثاقب نثار کا صادق و امین ڈھونڈ رہے ہیں، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام ثاقب نثار کے صادق اور امین کو ڈھونڈ رہے ہیں ۔
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی
ذرائع کے مطابق لاونچ میں پانی آنے سے اسلام آباد ایئر پورٹ میں موجود مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے
-
سانجھے کی ہنڈیا اب بیچ چوراہے پر پھوٹ رہی ہے، شبلی فراز کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے دعویٰ سے کہا ہے کہ ’یہ سانجھ کی ہنڈیا اب بیچ چوراہے پر پھوٹ رہی ہے‘۔
-
فردوس اعوان ادھورے بیانات کے بعد خود شرمندہ ہوتی ہیں، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے کہا کہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے مرغی انڈہ پارٹی کی نیندیں حرام کردی ہیں
-
بلاول بھٹو کی آفتاب شیرپاؤ سے اہم ملاقات، بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوت
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن اتحاد میں شامل قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب خان شیر پاؤ کی رہائش پہنچ گئے۔
-
مردان میں اپوزیشن اتحاد کی ریلی کا آغاز
مردان میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی ریلی کا آغاز ہوگیا ، تھوڑی دیر میں مرکزی قیادت کا خطاب متوقع ہے۔
-
چیئرمین نیب کون ہوتے ہیں درآمدات و برآمدات دیکھنے والے؟، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
نیب کیا آئین سے بالاتر ہے، جس کو پارلیمنٹ میں نہیں بلاسکتے، کتنے لوگ نیب کی وجہ سے مرے ہیں، اگر جرات ہے تو پارلیمنٹ میں آئیں، سلیم مانڈوی والا