
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ یہ کیسی عالمی سازش ہے جس کا چپڑاسی تک کو پتا نہیں؟
وفاقی وزیر شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان دو گھنٹے یوتھیوں کا سر کھاتا رہا اور آخر میں جھوٹا خط نکال کر لہرادیا۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی مارچ ابھی گوجرانوالہ ہی پہنچا تھا کہ باس اور چپڑاسی کا رنگ اُڑ گیا، یہ اڑی اڑی رنگت بتا رہی ہے کہ باس اور چپڑاسی اچھے خاصے گھبرائے ہوئے ہیں۔
قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے جلسے تو سارے راستے میں میری توقع سے زیادہ کم ہیں، راستے میں کسی بھی جگہ چار پانچ ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا تاریخی عوامی سمندر کا اجتماع ہوا جس پر وزارت داخلہ پولیس اور انتظامیہ کو مبارکباد دیتا ہوں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پی ٹی آئی منحرف ارکان کا عمران خان کا مقابلہ کرنے کا اعلان
تحریک انصاف منحرف رکن قومی اسمبلی باسط بخاری نے کہا ہے کہ کل تک ساری چیزیں کلیئر ہوجائیں گی ۔
-
ق لیگ نے کہا تھا مل کر فیصلہ کریں گے، وسیم اختر
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ بحری امور کی وزارت پر ذکر ضرور آیا تھا، مگر ہم نے توجہ نہیں دی، ہمارے ایشوز حل کروا دیں پھر ہم کوئی نہ کوئی فیصلہ کر لیں گے ۔
-
وزیراعظم سیکیورٹی تھریٹ والا خط دکھائیں مل کر مقابلہ کریں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے متحدہ قومی موومنٹ سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کے لئے آسان نہیں ہوگا کہ وہ حکومت کا ساتھ دے۔
-
عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاؤں جلنے لگے تو اس نے عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا۔
-
موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، راجہ ریاض
اپنے بیان میں راجہ ریاض نے کہا کہ اپنے موقف پر کھڑے ہیں، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
-
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
کیپٹل مارکیٹ ریفارمز: ایشیائی بینک پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر دے گا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ ایشیائی بینک کے مطابق قرض معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کر دیئےگئے۔
-
جاوید لطیف کا پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سوال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ پرویز الہٰی کیسے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہوگئے؟
-
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش
پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی پیشکش کردی۔
-
عثمان بزدار کے بارے میں عمران خان کے کچھ بیانات
عمران خان نے ع سے عثمان بزدار کو کبھی وسیم اکرم پلس کہا، کبھی سروے میں انھیں نمبر ون بتایا، کبھی انھیں دیانت دار قرار دیا، مگرآخر استعفیٰ لے لیا۔
-
عمران خان جیتے گا، ناراض اراکین کی بڑی تعداد واپس آجائے گی، شیخ رشید
عمران خان آخری گیند تک کھیلے گا، ووٹنگ میں عمران خان جیتے گا، وزیر داخلہ
-
ایم کیو ایم ہماری حلیف ہے ہم قائل کریں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دوستوں کو قائل کریں گے۔
-
ن لیگی منحرف ارکان کا پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی نے پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ بننے کا کوئی ارادہ نہیں، مونس کا سابقہ بیان
چوہدری مونس الہٰی کچھ عرصہ پہلے یہ کہہ چکے ہیں کہ پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
وزیراعظم اور چوہدری پرویز الہٰی ملاقات، اعلامیہ سامنے آگیا
حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے وفد اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کی اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
حکومت نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت، دفاتر کھولنے کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، بیرسٹر فروغ نسیم،امین الحق ، خواجہ اظہار الحسن، عامر خان، وسیم اختر، جاوید حنیف، اورصادق افتخار شامل تھے۔