Categories
Breaking news

کیا پاکستان میں یو ٹیوب بین کر دیا گیا ؟ سوشل میڈ یا پر گردش کرتی افواہوں کی حقیقت جانئے 

Advertisement

کیا پاکستان میں یو ٹیوب بین کر دیا گیا ؟ سوشل میڈ یا پر گردش کرتی افواہوں کی حقیقت جانئے 

سان فرانسسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں گوگل کی سروسز تعطل کا شکار، یوٹیوب، گوگل سرچ انجن اور جی میل سمیت مختلف سروسز کو استعمال کرنے میں صارفین کا مشکلات کا سامناہے جبکہ پاکستان میں سوشل میڈ یا پر افواہوہیں سر گرم ہیں کہ پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی لگ گئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ”میل آن لائن “کے مطابق گوگل کی ملکیت میں موجود ایپس کی فیملی دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کے لئے کریش ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے عندیہ دیا ہے کہ گوگل کے کاروبار اور پرسنل سروسز کو متاثر کرنے والی بندش جی میل میں ایسٹرن ٹائم(ای ٹی) کے مطابق صبح 6 بج کر 40 منٹ (پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے) کے قریب شروع ہوئی۔

کیپٹن (ر)صفدر کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست مسترد

اس میں جی میل ، گوگل ڈرائیو ، گوگل شیٹس اور یوٹیوب کے ساتھ ساتھ مرکزی سرچ انجن بھی شامل ہے۔یوٹیوب ، گوگل اور جی میل کریش کرجانے کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین شکایت کر رہے ہیں۔پاکستان میں سروسز متاثر ہونے پر سوشل میڈ یا میں افواہیں پھیل رہی ہیں کہ پاکستان میں سوشل میڈ یا پر پابندی لگ گئی ہے ۔ یورپ، آسٹریلیا ، امریکہ کے مشرقی ساحلی علاقوں ، افریقہ ، جنوبی امریکہ اور ایشیاکے کچھ حصوں میں شکایات موصول ہوئی ہیں۔گوگل نے کہا کہ وہ مسئلے سے آگاہ ہے جس نے اکثریت صارفین کو اپنی خدمات تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر کردیا ہے۔

لیگی ارکان کوچاہئے وہ استعفے لندن والے قائدکوبھجوادیں،شہزاداکبر

رائے شعیب نے کہا

لگتا ہے پاکستان میں یوٹیوب بین ہو گئی ہے

????????

— رائےشعیب (@Shobi56823676) December 14, 2020

Advertisement

Searching in google for why google is down*#YouTubeDOWN #googledown

وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کیلئے دعا

Google: pic.twitter.com/OHxsfiFGCZ

— Raj Savate (@RajSavate) December 14, 2020

2020's Goodbye Gift: YouTube, Google and Gmail down across globe.

دنیا بھر میں یوٹیوب اور جی میل بند ہونے کی اطلاعات#YouTubeDOWN#googledown pic.twitter.com/Q8TMStCZtz

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ،45 سالہ شخص زخمی

— Manii Rajput (@ManiiRajput) December 14, 2020

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *