Categories
Breaking news

کیا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں این آر او مانگنے والوں کے نام بتائیں گے؟ رحمان ملک

Advertisement
کیا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں این آر او مانگنے والوں کےنام بتائیں گے؟ رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کیا وزیر اعظم پارلیمنٹ میں این آر او مانگنے والوں کے نام بتائیں گے؟

سینیٹر رحمان ملک نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ کون ہیں جو وزیراعظم سے این آر او مانگ رہے ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

رحمان ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا کبھی کسی سے کوئی این آر او نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ این آر او پیپلز پارٹی کیخلاف صرف پروپیگنڈا ہے، آئین پاکستان میں این آر او کی کوئی شق نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ وزیر اعظم کو نیب کو کسی کے خلاف مقدمات بند کرنے کا حکم دینے کا اختیار نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *