Categories
Breaking news

کیا سارے وزیراعظم غلط اور چور تھے، سعد رفیق

Advertisement
 کیا سارے وزیراعظم غلط اور چور تھے، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کیا ملک میں پہلے بننے والے سارے وزیراعظم غلط اور چور تھے۔

سعد رفیق نے شیرا کوٹ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 72 سال سے عجیب کھیل جاری ہے، لوگ ووٹ دیتے ہیں مگر ووٹ کا فیصلہ نہیں مانا جاتا۔

Table of Contents

x
Advertisement

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ووٹ لینے والے اگر کام کریں تو انھیں کان سے پکڑ کر نکال دیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ 72 سال ہوگئے ملک تو بن گیا مگر آزادی نہیں ملی، چہرہ عمران خان کا ہے مگر پیچھے کوئی اور ہے۔

سعد رفیق نے شاعرانہ انداز میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’تو خیال ہے کسی اور کا تجھے سوچتا کوئی اور ہے‘۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *