Categories
Breaking news

کیا رومانی گلوکار PSL کا ترانہ بنائیں گے؟

Advertisement

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ترانے کے حوالے سے گزشتہ دو سیزن سے ہی شائقین کرکٹ میں گرما گرم بحث چھڑی رہتی ہے، پی ایس ایل کے سیزن 6 کے ترانے کے سامنے آنے کے بعد رومانی میوزک بینڈ کے ٹوئٹ نے نئی ہلچل پیدا کردی ہے۔مقبول ترین رومانین بینڈ ایکسینٹ کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس میں صرف اتنا لکھا گیا کہ ’پی ایس ایل 7 کا ترانہ یا 8 کا۔‘ایکسینٹ بینڈ نے ایک صارف کو کمنٹ میں لکھا کہ ’آپ ٹوئٹر پر ٹرینڈ سیٹ کریں اور اس میں ٹیگ کریں پھر سوچا جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔‘ایک صارف نے لکھا کہ کیا ہی اچھا ہو اگر علی ظفر اور ایکسینٹ مشترکہ طور پر ہی ایس ایل کا ترانہ بنائیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *