
راولپنڈی میں کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں آگ لگ گئی، جو تقریباً 200 کنال رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ چیڑ کے درختوں اور جھاڑیوں میں لگی ہے۔
حکام کے مطابق آگ کو آبادی تک بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی آگ پر قابو پانے میں مشکلات درپیش ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اپوزیشن لیڈر کیلئے راجا ریاض کی درخواست اسپیکر آفس میں جمع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنے تقرر کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں جمع کرادی ہے۔
-
وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد، چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت
وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ چین کے سفارتخانے پہنچے اور چین کی ناظم الامور سے چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کیا۔
-
پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، خالد مقبول صدیقی
انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ساڑھے تین سال میں مکمل ناکام ہوگئی، اگر یہ جماعت ڈیڑھ سال اور رہتی تو تابوت میں کیل ٹھونک دی جاتی۔
-
مریم نواز نے سابقہ کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دے دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بہت جلد سابق وزیراعظم عمران خان سمیت اُن کی پوری کابینہ کے پکڑے جانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
جامعہ کراچی نے 26 دن پہلے خط میں سیکیورٹی پر تحفظات ظاہر کیے تھے
جامعہ کراچی نے کئی روز پہلے ہی غیر ملکی ٹیچرز کی سیکیورٹی سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا۔
-
جامعہ کراچی میں کل تدریسی و غیر تدریسی عمل معطل رہے گا
قائم مقام وائس چانسلر نے جامعہ کراچی کی سیکیورٹی کی جانچ کےلیے کمیٹی بنادی ہے۔
-
خاتون خودکش حملہ آور جامعہ کراچی کیسے پہنچی؟
تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی خودکش دھماکا، علیحدگی پسند تنظیم نے ذمے داری قبول کرلی، راجا عمر خطاب
انچار ج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجا عمر خطاب نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی خود دھماکے کی ذمے داری علیحدگی پسند تنظیم نے بھی قبول کی ہے۔
-
جامعہ کراچی خود کش دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ موصول
تحقیقاتی اداروں کو جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ موصول ہوگئی۔
-
عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
-
دفتر خارجہ نے کراچی دھماکے کو پاک چین دوستی پر براہِ راست حملہ قرار دے دیا
حملے میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ میں کام کرنیوالے چینی شہریوں سمیت دیگر معصوم افراد کی جانیں گئیں، ترجمان دفتر خارجہ
-
کراچی دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے اس حوالے سے کہا کہ تحقیقات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔
-
عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری، اب تک کتنے مقدمات میں کلین چٹ مل گئی؟
عدالت نے عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف ایک اور کیس کا فیصلہ سنادیا۔
-
میری اور میرے خاندان کی پیدائش اور پرورش پشاور کی ہے، نور عالم خان
ان کا کہنا ہے کہ ہمشہ اپنے حلقے میں جاتا ہوں کیونکہ میرا گھر وراثتی ہے نہ کہ کوئی تحفے میں ملا ہوا۔
-
وزیر داخلہ نے جامعہ کراچی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی
رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر غیر ملکیوں کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائیں گے۔
-
جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی
شعبہ کے باہر ایک لڑکی کو کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جونہی ہائی ایس گاڑی لڑکی کے قریب پہنچی ہے تو خاتون خود کو دھماکے سے اُڑا لیتی ہے۔