Categories
Breaking news

کچلاک: خاتون اور 4 بچے گلا کاٹ کر قتل

کچلاک: خاتون اور 4 بچے گلا کاٹ کر قتل

کوئٹہ کے قریب واقعہ قصبے کچلاک میں ایک خاتون اور اس کے 4 بچوں کو بڑی سفاکی و بے رحمی سے قتل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولین کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے ہیں۔

کچلاک پولیس نے بتایا ہے کہ قتل ہونے والے بچوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جن کی عمریں 5 سے 11 سال ہیں۔

پنوعاقل میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد کے قتل کا معاملہ، دو مقتول خواتین حاملہ تھیں،بچے پیٹ میں قتل ہو گئے

سکھر سکھر کے تعلقہ پنوعاقل کے نواحی دیہی علاقے میں…

پانچوں مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی تلاش میں سرگرداں ہیں، جلد انہیں گرفتار کر لیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.