Categories
Breaking news

کوہاٹ: پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد، پولیس حکام

کوہاٹ : پہاڑی علاقےبوبو خیل میں اجتماعی قبرسے16لاشیں برآمد، پولیس حکام

کوہاٹ کے پہاڑی علاقے بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق بوبو خیل میں اجتماعی قبر سے 16لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ جوا کی کے پہاڑی علاقے میں مارچ 2012 میں اجتماعی قبروں سے 50 سے زائد لاشیں ملی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *