Categories
Breaking news

کوٹ ادو، رکشہ ڈرائیور نے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی

کوٹ ادو، رکشا ڈرائیورنے خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی

صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر خود پر گولی چلا کر خودکشی کرلی ہے۔

کوٹ ادو میں پیش آنے والے رکشہ ڈرائیور کے خود کشی کے واقعے پر مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دوستوں میں تلخ کلامی کے بعد رکشہ ڈرائیور نے خودکشی کی ہے۔

خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر )بلدیہ گلشن غازی کے قریب واقع…

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *