Categories
Breaking news

کوٹلی میں PPP کے جلسے کی تیاریاں، بلاول خطاب کرینگے

کوٹلی میں PPP کے جلسے کی تیاریاں، بلاول خطاب کرینگے

آزاد کشمیرکے شہر کوٹلی کے کچہری گراؤنڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے آج ہونے والے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

کوٹلی میں منعقد ہونے والے اس جلسے سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دن 2 بجے خطاب کریں گے۔

بلاول آج سے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کرینگے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج سے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کوٹلی کے ذرائع کے مطابق کچہری گراؤنڈ میں جلسے کے لے اسٹیج تیار کیا جا رہا ہے، کرسیاں اور دیگر سامان پہنچ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بلاول کی پہلی بار کوٹلی آزاد کشمیر آمد

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں پہلی بارجلسے سے خطاب کرنے…

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کوٹلی ڈویژن سے اپنے عوامی رابطوں کا آغاز کیا ہے، کوٹلی میں آج اسی سلسلے میں جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *