Categories
Breaking news

کووڈ کی نئی قسم ، ہسپانوی سٹاک مارکیٹ4 پرسنٹ یعنی 8500 پوائنٹس گر گئی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ میں کووڈ کی نئی قسم کے الرٹ کی وجہ سے ہسپانوی سٹاک مارکیٹ4 پرسنٹ یعنی 8500 پوائنٹس گر گئی،سپین کے علاوہ کووڈ کی نئی قسم کے سامنے کے بعد یورپ میں سٹاک مارکیٹس میں بھی ابتدائی روز ہی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *