Categories
Breaking news

کوشش ہے پنجاب میں بات گورنر راج تک نہ پہنچے، گورنر بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب پلیغ الرحمان - فوٹو: فائل
گورنر پنجاب پلیغ الرحمان – فوٹو: فائل

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ بات گورنر راج تک نہ پہنچے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ لے لیں تو انہیں حق ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔

آرمی چیف کو بدنام کرنے کی کوششیں بند ہونی چاہئیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بدنام کرنے کی کوششیں بند ہونی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے پنجاب میں بات گورنر راج تک نہ پہنچے، لیکن گورنر راج بھی آئین کا حصہ ہے۔

محمد بلیغ الرحمان نے مزید کہا کہ گورنر کو صدر مملکت نہیں وزیراعظم عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔

گونر پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے عمل میں شامل بیوروکریٹس کے خلاف مبینہ کارروائیوں سے لاعلم ہوں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *