Categories
Breaking news

کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان کی مزار اقبال پرحاضری

Advertisement
کور کمانڈر لاہور لیفٹنٹ جنرل ماجد احسان کی مزار اقبال پرحاضری

شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے 143ویں یومِ پیدائش کے موقع پر کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان نے مزار اقبال پرحاضری دی۔

Advertisement

علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے اور فاتخہ خوانی بھی کی۔

Table of Contents

x
Advertisement

دوسری جانب پاکستان نیوی کے دستے نے آج صبح یہاں مزاراقبال پر گارڈ کے فرائض سنبھالے جبکہ ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید نے پھولوں کی چادر چڑھائی۔

علامہ اقبال کا یوم ولادت،مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

واضح رہے کہ شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے اور آج اُن کا 143واں یوم پیدائش آج ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔

علامہ اقبال کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

لاہور( این این آئی)شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر…

اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی جس میں شاعر مشرق کی تحریک پاکستان کیلئے جدوجہد کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *