Categories
Breaking news

کورونا کی صورتحال کے باعث عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے،عثمان بزدار

جنگ نیوز

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا عید الفطر کے موقع پر کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سردار عثمان بزدار نے عید الفطر کی نماز بارش کے باعث وزیراعلیٰ آفس کی مسجد میں ہی ادا کی۔

اس دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے لوگوں کو عید کی مبارکباد بھی دی گئی۔

عید پر سادگی سے خوشیاں مناکر ذمہ دار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الفطر پر اہل وطن کو عید کی مبارکباد۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ غریب لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرنا ہی حقیقی عید ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *