Categories
Breaking news

کورونا کیسز کم ہوں تو کاروبار کھول دیں گے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ ایس او پیز پر عمل درآمد ہو اور کورونا وائرس کے کیسز کم ہوں تو کاروبار کھول دیں گے۔

کراچی سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اگلے 2 ہفتے میں مزید سخت ایس او پیز لاگو رہیں گے۔

پشاور: آج مارکیٹیں، کاروباری مراکز بند

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں حکومتی فیصلے کے مطابق آج مارکیٹیں، دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چھٹا ساتواں وزیر آئے تو شاید بجلی کا مسئلہ حل ہو، کراچی میں کے الیکٹرک ناکام رہی ہے، کہیں بھی کوئی زیادتی ہو گی تو برداشت نہیں کی جائے گی۔

سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مزید کہنا ہے کہ پانی کی تقیسم کے معاہدے کو نہیں مانتے، معاہدے میں سندھ سے ناانصافی ہوئی۔

پنجاب میں کم ازکم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کر دی: بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ورکرز کی کم ازکم اجرت 20 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کی بربریت کی وجہ سے عوام میں غصہ ہے، لوگ احتجاج کر رہے ہیں مگر ان سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *