Categories
Breaking news

کورونا کیسز کم نہیں ہوئے، مسلسل اضافہ ہورہا ہے: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

Advertisement
کورونا کیسز کم نہیں ہوئے، مسلسل اضافہ ہورہا ہے: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسز کم نہیں ہوئے، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

وزیر صحت سندھ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ جتنےٹیسٹ ہورہے ہیں اس کے22فیصد مثبت آرہے ہیں، کورونا کے خلاف خاطر خواہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت جیسا لاک ڈاؤن کررہی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑرہا، مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ ہے۔

صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ حفاظتی اقدامات پر بہت ہی کم لوگ عمل کررہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *