
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا۔
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی سپلائی میں بہتری کو یقینی بنایا جا رہا ہے، لوگ جلد از جلد ویکسی نیشن کرائیں، بوسٹر ڈوز لگوائیں۔
Table of Contents
پاکستان کورونا شرح میں اضافہ، فہرست میں 37 ویں نمبر پر
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 37 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ اس کے کیسز کی شرح میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا یہ بھی کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 1 فیصد سے نیچے ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 37 ویں نمبر پر آ گیا، جبکہ اس کے کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔
پاکستان: فروری میں پانچویں کورونا لہر کا خدشہ
ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کے کیسز کی وجہ سے فروری 2022ء میں کورونا وائرس کی وباء کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 482 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 3 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 535 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 95 فیصد پر آ گئی۔
پاکستان بھر میں اب تک 28 ہزار 921 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 94 ہزار 861 ہو چکی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
آلودہ شہروں کی فہرست، لاہور ٹاپ 5 میں موجود
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور نے آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ فائیو میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔
-
اومی کرون سے متعلق این سی او سی کا پیغام
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے
-
اتحادیوں کو منانے کیلئے وزیراعظم متحرک
وزیر اعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کےلیے متحرک ہوگئے ہیں، اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کااجلاس آج طلب کرلیا
-
شہری پہلے کبھی اتنے مایوس نہیں ہوئے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہشہری اس سے پہلے کبھی اتنے مایوس نہیں ہوئے، اس صورتحال کے معاشی سلامتی پر اثرات پڑیں گے
-
پاکستان کورونا شرح میں اضافہ، فہرست میں 37 ویں نمبر پر
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 37 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ اس کے کیسز کی شرح میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
-
ڈی جی نیب لاہور کی تقرری کیخلاف درخواست ،تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے جمیل احمد کی بطور ڈی جی نیب لاہور تقرری کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے قرار دیا ہے کہ درخواستگزار نے ادھوری معلومات کے ساتھ عدالت سے رجوع کیا۔
-
کوئٹہ: گیس پریشر نہ ہونے سے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
سرد موسم میں کوئٹہ شہر کےمختلف وسطی اور نواحی علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے سے گھروں میں گیزر، ہیٹرز اور چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
-
بلاول کی شادی سے متعلق پیشگوئی پر شہباز گِل کا ردعمل
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے منظور وسان کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیا ہے۔
-
کراچی میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر چھاپا، 3 ریسٹورنٹ سیل
-
مری میں برف پر سیاحوں کی تفریح جاری
-
کیا نیا سال2021 سے بہتر ہوگا؟ سروے
پاکستان کے مقابلے میں بھارت کے لوگ نئے سال سے متعلق زیادہ پُرامید نظر ارہے ہیں۔ 43 فیصد پاکستانی پُراُمید ہیں کہ نیا سال 2022 جانے والے سال 2021 سے بہتر ہوگا۔
-
منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈ میں ممکنہ کٹوتی، متحدہ کو تحفظات
منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں ممکنہ کٹوتی پر وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے تحفظات سامنے آگئے۔
-
ملک میں نیا مینڈیٹ ہونا چاہیے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ ہونا چاہیے اور شفاف الیکشن ہونے چاہییں، اس کے سوا کوئی حل نہیں ہے۔
-
وفاقی کابینہ آج منی بجٹ کی منظوری دے گی
وفاقی کابینہ آج بارہ بجے منی بجٹ کی منظوری دے گی، جس کے بعد یہ بل براہ راست قومی اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔
-
نسلہ ٹاور کیس، ڈی جی KDA کو گرفتار کرلیا گیا
نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے، مفتاح اسماعیل
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ خان صاحب کی غلامی صرف خان صاحب کے لیے گئے قرضوں کی وجہ سے ہے۔