Categories
Breaking news

کورونا وائرس کے عالمی کیسز 13 کروڑ 13 لاکھ سے تجاوز کر گئے

Advertisement
Advertisement

ویب ڈیسک۔۔خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں چین میں سامنے آنے والی عالمی وبا دنیا کے 192 ممالک/خطوں تک پھیل چکی ہے۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں اب تک یہ وبا 13 کروڑ 13 لاکھ 70 ہزار افراد کو اپنا شکار بنا چکی ہے جس میں سے 28 لاکھ 54 ہزار 127 انتقال کر گئے۔
تاہم 7 کروڑ 45 لاکھ 35 ہزار سے زائد صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے، اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکا ہے جہاں 5 لاکھ 55 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *