Categories
Breaking news

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خدشہ، پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا

Advertisement
Advertisement

لاک ڈاون دوبارہ کورونا پھیلنے کے خدشے کے باعث پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون پنجاب کے مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔

مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون دو ہفتوں کے لیے لگایا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جس گھر سے کورونا کا کیس نکلے گا اسے سیل کر دیا جائے گا۔17 اگست کو پشاور میں بھی مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا تھا۔

پشاور میں کورونا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ جس کے باعث انتظامیہ نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا تھا۔

20 اگست کو شائع رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز، 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *