Categories
Breaking news

کورونا وائرس کی تیسری لہر،غیر ملکی شہریوں کی اومان آمد پر پابندی بر قرار

Advertisement
Advertisement

اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر اومانی شہریوں کے لیے نیا سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔
اومان کی جانب سے جاری کیے گئے نئے سرکلر کے مطابق ایئرپورٹس پر صرف اومانی شہریوں کو داخلہ دیا جائے گا۔اومان کے لیے آپریٹ کی جانے والی پی آئی اے سمیت تمام ایرلائنز کو نئی ہدایات موصول ہو گئی ہیں۔
اومان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اومان کےشہریوں کے علاوہ دیگر ملکوں کے شہریوں کی اومان آمد پر پابندی بر قرار ہےجبکہ اومانی شہری جنہیں 5 اپریل تک ویزہ حاصل ہے، وہ داخل ہو سکیں گے۔اومان سی اے اے کے مطابق کسی بھی ملک سے آنے والے اومانی شہریوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *