Categories
Breaking news

کورونا وائرس کی احتیاط کیلئے سپریم کورٹ بار کی سفارشات پیش

Advertisement
کورونا وائرس کی احتیاط کیلئے سپریم  کورٹ بار کی سفارشات پیش

Advertisement

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیراختیار کرنے کے لیے سفارشات پیش کر دیں۔

سپریم کورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر سپریم کورٹ آف پاکستان صرف ارجنٹ مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرے۔

پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار سیٹھ کا انتقال ایک قومی نقصان ہے

x
Advertisement

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برانچ رجسٹریز میں بھی اسکریننگ اور صفائی سمیت دیگر حفاظتی اقدامات اپنائے جائیں۔

سپریم کورٹ بار کے اعلامیے کے مطابق پرنسپل سیٹ اور برانچ رجسٹریز میں وکلاء اور سائلین کا رش نہ ہونے دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیے

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے کے بجائے ویڈیو لنک پر کیسز کی سماعت کی جائے۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اعلامیے میں یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت اہم شخصیات جاں بحق ہو چکی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *