Categories
Breaking news

کورونا وائرس سے 25 مزید اموات، کل تعداد1844 ہو گئی۔

Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے1341نئے کیس، تعداد80,297 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر۔لاہورمیں 464، ننکانہ16،قصور 41،شیخوپورہ 54،راولپنڈی 110،جہلم7، اٹک 11،چکوال 1اورگوجرانوالہ میں 42کیسز رپورٹ ہوئے۔

سیالکوٹ 26،نارووال 13،گجرات72،حافظ آباد1،ملتان29،مظفرگڑھ 10،وہاڑی42، فیصل آباد89، چنیوٹ11، ٹوبہ36،جھنگ10اور رحیم یار خان میں 26کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا58، خوشاب13، میانوالی1،بہاولنگر 2، بہاولپور35،لودھراں 6، ڈی جی خان76،لیہ16، اوکاڑہ 3،خانیوال 1،بھکر 1،ساہیوال 7اور پاکپتن میں 11کیسزرپورٹ ہوئے۔

کورونا وائرس سے 25 مزید اموات، کل تعداد1844 ہو چکی ہیں۔ اب تک 525,222ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 42,584 ہو چکی ہے۔

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *