Categories
Breaking news

کورونا وائرس اسپین میں بے قابو،صرف 14 دن میں231،000 سے زیادہ افراد انفکشن کا شکار

Advertisement

میڈرڈ(دوست نیوز)کورونا وائرس اسپین میں بے قابو ہوکر پھیل رہا ہے۔ وزارت صحت نے صرف 24 گھنٹوں میں 38،869 نئے انفیکشن اور 195 اموات کی اطلاع دی ہے۔ اور پچھلے 14 دنوں میں جمع ہونے والے واقعات پہلے ہی 100،000 باشندوں میں 500 لوگ متاثر ہو رہے ہیں ، جو اس سے دوگنا ہے جسے انتہائی خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ صرف 14 دن میں 231،000 سے زیادہ افراد انفکشن کا شکار ہوچکے ہیں۔وزیر صحت ، سلوادور الیٰ نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ صورتحال “انتہائی تشویشناک”ہے انفیکشن میں اضافہ کم سے کم دو یا تین ہفتوں تک بڑھتا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *