Categories
Breaking news

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16560 تک پہنچ گئی

کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16560 تک پہنچ گئی

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 16560 تک پہنچ گئی، اب تک 9893 ڈاکٹرز، 2363نرسز اور 4304ہیلتھ اسٹاف کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں۔ ملک میں تاحال 163 ہیلتھ ورکرز کورونا سے انتقال کرچکے ہیں، 274 ہیلتھ ورکرزگھر جبکہ 12اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، ملک میں16111ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں، کورونا سے متاثرہ اور انتقال کرنے والے بیشترہیلتھ…

سندھ میں5830ہیلتھ ورکرزپازیٹو جبکہ 56 انتقال کرچکے ہیں۔ پنجاب میں3477ہیلتھ ورکرز پازیٹو اور 29 انتقال کرگئے۔ خیبرپختونخوا میں 3947 ہیلتھ ورکرزپازیٹو جبکہ 44 انتقال کرچکے ہیں۔

اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی بتایا کہ اسلام آباد میں1510 ہیلتھ ورکرزپازیٹو اور 13انتقال کرچکے ہیں۔ گلگت بلتستان میں234 ہیلتھ ورکرزپازیٹو اور 3انتقال کرگئے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ بلوچستان میں 829 ہیلتھ ورکرز پازیٹو آئےاور 9 انتقال کرگئے۔ آزادکشمیر میں 733 ہیلتھ ورکرز پازیٹو اور 9 انتقال کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *