Categories
Breaking news

کورونا سے اموات اور کیسز میں کمی, ایک دن میں مزید 28 مریض جاں بحق اور ایک ہزار16 کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا سے اموات اور کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 28 مریض جاں بحق اور ایک ہزار16 کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید 28 مریض…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *