Categories
Breaking news

کورونا اور دیگر اہم معاملات پر اپوزیشن کا کردار منفی رہا: عثمان بزدار

کورونا اور دیگر اہم معاملات پر اپوزیشن کا کردار منفی رہا: عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور دیگر اہم معاملات پر اپوزیشن کا کردار منفی رہا ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن نے ڈھائی برس میں قومی مفادات کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔

آج سندھ کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا

‏وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ صوبہ آج سندھ کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر رہے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ سیاست عوامی خدمت کا نام ہے، نہ کہ لوٹ مار اورکرپشن کا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں سیاست کو بینک بیلنس بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *