Categories
Breaking news

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سریاب کے علاقے گوہرآباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم فرقہ وارانہ، لسانی ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

آپریشن کے دوران مبینہ دہشتگرد کی جانب سے فائرنگ کی گئی اور دستی بم کا دھماکا بھی کیا گیا، جس سے سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *