
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا، حادثہ میں دیگر 5 کان کن متاثرہ کان میں پھنس گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مچ کے علاقے میں ایک کوئلہ کان میں کان کن کوئلہ نکالنے کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھرگئی، جس سے دم گھٹنے کے باعث ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔
کان میں دیگر 5 کان کن بھی پھنس گئے، جاں بحق کان کن کی لاش نکال لی گئی جبکہ دیگر 5 کان کنوں کو ریسکیو کرنے کے لیے کوشش جاری ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
-
کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت خراب
جناح اسپتال کراچی میں آج 17 افراد مضر صحت اور زہریلا کھانا کھانے کے بعد لائے گئے، متاثرہ افراد میں 2 خواتین 8 بچیاں اور 2 بچوں سمیت 5 مرد شامل ہیں۔
-
عمران خان کی الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔
-
اگر عمران خان سے حکومت نہ لی جاتی تو آج پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہوجاتا، فضل الرحمان
فضل الرحمان نے کہا کہ قبائلی نوجوان اپنے مستقبل کے لیے پریشان ہے، قبائلی علاقوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہو رہا۔
-
لاہور: عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
اسپیکر نے پنجاب میں الیکشن جیتنے کی وجہ بتا دی
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کلین سویپ کرنے میں ہمارا کوئی کمال نہیں، عمران خان کے بیانیے کی وجہ سے ہمیں پنجاب میں کامیابی ملی۔
-
آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا: فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ آپریشن ردالسازش کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا
نومنتحب ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے حلف اٹھا لیا۔
-
وسائل کے باوجود حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کیلئے کچھ نہیں کیا: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل موجود ہیں لیکن حکمرانوں نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا۔
-
کوشش ہے ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں: مفتاح اسماعیل
وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 5 بلین کی امپورٹ ہوئی ہے، اگلے ماہ روپے پر پریشر کم ہوگا، امید ہے 2 ہفتے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا، کوشش ہے کہ ڈالر زیادہ آئیں اور کم باہر جائیں۔
-
سراج الحق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
-
وزیرِ اعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔
-
سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے
سینئر صحافی اور مصنف اختر بلوچ انتقال کر گئے، اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔