Categories
Breaking news

کوئٹہ: عثمان بزدار کی قدوس بزنجو سے ملاقات

کوئٹہ: عثمان بزدار کی قدوس بزنجو سے ملاقات

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں بین الصوبائی روابط کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی ترقی میں تعاون پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *