
کوئٹہ میں سوئی گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، جبکہ کرنٹ لگنے کے باعث ایک نوجوان جان سے گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے جان محمد روڈ کے کوچہ شیر محمد کے ایک مکان میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دو سگے بھائی اشفاق احمد اور مشتاق احمد جاں بحق ہوگئے۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں بھائی پنجاب کے علاقے احمد پور شرقیہ کے رہائشی تھے اور مزدوری کیلئے کوئٹہ آئے ہوئے تھے۔
کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں کرنٹ لگنے سے 35 سالہ شخص محمد دین جاں بحق ہوگیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کیےجائیں گے، مریم نواز
مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد پوری طرح اس موقف کےساتھ کھڑےہیں۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 22 مریض لقمہ اجل بن گئے
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 11692 ٹیسٹ کروائے گئے جن میں سے 915 کیسز سامنے آئے۔ جوکہ موجودہ تشخیصی شرح کا 7.8 فیصد ہے۔
-
مسلم لیگ ن کے رکن سردار نلوٹھا کا اسپیکر کے پی اسمبلی سے رابطہ
اسپیکر کے پی اسمبلی نے کہا کہ سردارنلوٹھا کا استعفا ڈاک کے ذریعے ملا ہے، ریکارڈ موجود ہے۔
-
قائداعظم محمد علی جناح کا زیارت قیام کا یاد گار واقعہ اور ملکی معیشت
آج بانی پاکستان کی برسی پر ہمارے دوست کرنل اجمل یاد آرہے ہیں، مرحوم زیارت میں قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے اردلی تھے۔
-
بھارت نے ایک سال میں 3024 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی
بھارت کی 2020ء میں کنٹرول لائن ( ایل او سی) پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں عروج پر رہیں۔
-
چیئرمین نیب کو کمیٹی میں بلانا پڑا تو انہیں بلائیں گے، سلیم مانڈوی والا
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ چیئرمین نیب بھی ایک سرکاری افسر ہے،ان کو بھی بلایا جاسکتا ہے، سینیٹ کمیٹی نیب کےلوگوں کو پہلےبھی بلاتی رہی ہے، وہ آتےبھی رہےہیں۔
-
بھاری بھرکم کیک نے مریم نواز کو مشکل میں ڈال دیا
مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے والد کو سالگرہ کا پیغام دیتے ہوئے نواز شریف کے پاس نہ ہونے کے غم کا بھی اظہار کیا۔
-
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 2 جنوری کو لاہور میں ہوگا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کا سربراہی اجلاس 2 جنوری کو لاہور میں ہوگا۔
-
کراچی: لیاقت آباد کی فیکٹری گیس لیکیج سے دھماکا
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی فیکٹری میں گیس لیکیج کے سبب دھماکا ہوگیا۔
-
پولیس پر میری سیکیورٹی ختم کرنے کیلئے دباؤ ہے، فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پولیس پر میری سیکیورٹی ختم کرنے کےلیے دباؤ ہے۔
-
فضل الرحمٰن چور نہیں تو اداروں کو دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟ علی امین کا سوال
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے استفسار کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اگر چوری نہیں کی ہے تو اداروں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
-
سینیئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی تدفین کردی گئی
ارم عباس کی نماز جنازہ کراچی میں امام بارگاہ یثرب ڈیفنس میں ادا کی گئی۔ جس کی امامت علامہ غلام حسین اسدی نے کی۔
-
فضل الرحمٰن کے خلاف اُن کی جماعت میں تحریک شروع ہوگئی ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کےان کی اپنی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف)میں تحریک شروع ہوگئی ہے۔
-
شہباز شریف اور محمد علی دورانی کی جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد علی درانی کی جانب سے لانگ مارچ اور استعفوں کے آپشن کو روکنے کا پیغام تھا،شہباز شریف نے پیر پگاڑا اور محمدعلی دورانی کی مفاہمتی کوششوں کو سراہا۔
-
شاہد خاقان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نےشاہدخاقان عباسی کانام 15دنوں کیلئےای سی ایل سےنکالنے کی منظوری دی ہے ۔
-
اپوزیشن اتحاد بند گلی میں داخل ہوگیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) حکومت کی طرح بند گلی میں داخل ہوگیا ہے۔