
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں خاتون اور 4 بچوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا، قتل کے الزام میں خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے میں ملوث ملزمان کو پشین سے گرفتار کیا گیا۔
مقدمے میں مقتولہ کے شوہر کی جانب سے 5 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔
کچلاک کے علاقے میں گزشتہ روزخاتون اور چار بچوں کو قتل کیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا مقصد ملک میں مارشل لاء کا نفاذ نہیں، عمران خان لاکھوں افراد کو اسلام آباد میں جمع کرنے جا رہے ہیں۔
-
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں، غیر معمولی حالات میں حکومت ملی۔
-
شہباز گل کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم نامہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے 6 مئی تک گرفتار نہ کرنےکی ہدایت کردی۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ: توہین مذہب مقدمات: فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، وزیرداخلہ اور آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
-
عمران خان کا بائیڈن انتظامیہ سے سوال
عمران خان نے کہا کہ کیا آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا؟
-
کراچی میں متوقع تیز بارشوں کی پیشگوئی، ایدھی کا بحری یونٹ الرٹ
ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر ایدھی فاؤنڈیشن نے بحری خدمات کے عملے کو الرٹ کردیا ہے۔
-
احسن اقبال نے بیشتر وقت مسجد نبویﷺ میں عبادت کرتے ہوئے گزارا
شاید کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہو کہ احسن اقبال کے والد کی وفات بھی مدینہ منورہ میں ہوئی اور ان کی تدفین بھی جنت البقیع قبرستان میں ہوئی۔
-
عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ یہ عمران خان کی کردار کشی کرنے کی پوری کوشش کریں گے، عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
-
کراچی: چھت کا حصہ گرنے سے نوجوان کی ہلاکت، والد کا قانونی کارروائی سے انکار
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں چھت کا حصہ گرنے سے ہلاک ہونے والے 17 سالہ نوجوان کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا
-
ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کیلئے 5 نام وزیراعظم کو بھیج دیئے
ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کے لئے پانچ نام وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیئے گئے ہیں۔
-
عدالت نے شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے رونے کے احکامات جاری کر دیئے۔
-
عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا
-
PTI رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں: فرحت اللّہ بابر
پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔
-
عمران خان مسجد نبویؐ واقعے کا دبے الفاظ میں دفاع کررہے ہیں: شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان مسجد نبویﷺ واقعے کا دبے الفاظ میں دفاع کررہے ہیں۔
-
سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی طویل بندش جاری
ملک سے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوؤں کے باوجود سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے
-
امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان آئے گا
پاکستان اور یو اے ای قیادت کے فیصلوں پر عملدر آمد سے متعلق بڑی خبر یہ ہے کہ امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔
-
جعلی وزیراعلیٰ نے بڑے صوبے کو اباجی کی وراثت سمجھ رکھا ہے: عمر چیمہ
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کے خلاف نفرت انگیز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جعلی اور غیر آئینی وزیر اعلیٰ نے بڑے صوبے کو اباجی کی وراثت سمجھ رکھا ہے۔
-
عمران خان نے ’انچالیس‘ کا نیا ہندسہ نکال لیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سابق وزیر اعظم عمران خان نے انچالیس کا نیا ہندسہ نکال لیا
-
توہین مذہب مقدمات چیلنج، ہائیکورٹ نے پولیس کو کارروائی سے روک دیا
پی ٹی آئی کی توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پولیس کو فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی تک کارروائی سے روک دیا۔
-
وزیر اعلیٰ نے لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اندرونِ لاہور میں پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے واسا کو قلت دور کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔