کوئنز ٹاؤن پہنچنے کے بعد پاکستانی اسکواڈ نے ٹریننگ شروع کردی، ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیرنگرانی تین گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کی۔پاکستان ٹیم کے دونوں اسکواڈ نے پہلے سیشن میں ٹریننگ کی ، اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں 14 روزہ آئیسولیشن کے بعد کل کوئنز ٹاون پہنچا ہے۔
