Categories
Breaking news

کوئنز ٹاؤن ،قومی ٹیم کا 3گھنٹے طویل ٹریننگ سیشن

Advertisement

کوئنز ٹاؤن میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے تین گھنٹے کے طویل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔کوئنز ٹاؤن میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نےپریکٹس کی، پاکستا نی شاہینز کے پریکٹس میچ کا آج آخری روز ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کل وانگرائے روانہ ہوگی جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *