
کندھ کوٹ کے علاقے غوث پور میں 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق زیادتی کے شکار لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکے نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان نے مجھے نشہ دینے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم قبائلی ضلع خیبر سے گرفتار کیا، سی سی پی او پشاور
- لیہ میں 11 سالہ بچہ زیادتی کا شکار
دوسری جانب ایس ایس پی امجد شیخ نے جیو نیوزکو فون پر بتایا کہ واقع کے بعد کارروائی کرکے تمام ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا ہےجنہیں آج عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث سردی میں اضافہ
شام کے وقت آسمان پرگہرے بادل چھاگئے جس کے بعد رات کو پہلے بوندا باندی اور پھر تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
-
اپوزیشن کی بڑی جماعتوں پی پی اور ن لیگ میں اہم ملاقات آج شیڈول
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی ملاقات کےبعد آج وفود کی سطح پر ملاقات ہوگی ۔
-
مری میں برف باری کا سلسلہ جاری، سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
ملکہ کوہسار مری اور گرد و نواح میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جسکے بعد برف باری دیکھنے کیلیے سیاح امڈ آئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی استعفوں کے معاملے پر کلیئر ہے، نثار کھوڑو
پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی استعفوں کےمعاملے پر کلیئر ہے۔
-
کور کمانڈر کراچی کی گورنر سندھ سے الوداعی ملاقات
گورنر سندھ نے ملک اور خصوصی طور پر صوبہ سندھ کے لئے پیشہ وارانہ خدمات پر کمانڈر جنرل ہمایوں عزیز کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
اہل کراچی کیلئے بڑی خبر، گرین لائن بسوں کی خریداری شروع
کراچی والوں کی بڑی خبر سامنے آگئی ،گرین لائن منصوبے کےلیے بسوں کی خریداری شروع ہوگئی ہے ۔
-
بھارتی ہائی کمیشن کے سینئیر اہلکار کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ
بھارتی فوج نے 9 دسمبر کو ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی، جس سے ایک 55 سالہ خاتون زخمی ہوئی۔
-
سورج مغرب سے نکل سکتا ہے مگر عمران خان اسرائیل کو قبول نہیں کرسکتا، شیخ رشید
شیخ رشید نے اپوزیشن رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی نظر اسلام پر نہیں اسلام آباد پر ہے۔
-
آروز کے مبینہ شوہر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
کراچی کی مقامی عدالت نے آرزو فاطمہ کی کم عمر ی کی شادی سے متعلق کیس میں مبینہ شوہر علی اظہر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
پشاور: مضر صحت مصالحہ جات ضبط، گودام سیل
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی کے دوران گودام سیل کر کے مالک سمیت تین افراد کر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کم رہی پر معذرت پیش نہیں کرسکتے، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مشکل حالات میں ٹریننگ کا موقع کم ہی ملا ہے،لیکن پروفیشنل ہونے کے ناطے ہم کوئی معذرت پیش نہیں کرسکتے۔
-
پولیس اہلکاروں نے میرے گھر کے باہر آکر ہراساں کیا، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کےمطابق ان کی عدم موجودگی میں پولیس کی 2 گاڑیاں انکےگھر کے باہر آئیں۔
-
مریم نواز، بلاول بھٹو ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
سوشل میڈیا پر اخلاقیات نام کی کوئی چیز نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب اپوزیشن کےکھانوں پربھی مقدمےبن رہےہیں، جلسوں پرپابندی مارشل لاء دورمیں ہوتی ہے۔
-
کراچی: طیارے کی پیٹ کے بل لینڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے کی رن وے پر پیٹ کے بل لینڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی ۔