Categories
Breaking news

کم وقت اور رقم میں سفر ممکن، جرمن کمپنی نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی

کم وقت اور کم رقم میں سفر ممکن ہوگیا۔ اس حوالے سے جرمن کمپنی نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی ہے۔ کمپنی نے ساتھ ہی لوگوں کو نئے خواب بھی دکھا دیئے۔جرمنی کمپنی کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے ٹیکسی کی تعداد بڑھے گی، ممکن ہے کہ ائیر ٹیکسی کا کرایہ بھی عام ٹیکسیوں جتنا ہوجائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *