Categories
Breaking news

کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انہیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

Advertisement
کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انھیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز خاموش نہیں، ان کا وزیراعظم سے متعلق کل کا بیان نہایت اہم ہے، کل کو عمران خان کا وقت آیا تو انہیں بیڈ سمیت تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ خان صاحب جب چھ ضرب دس کے دڑبے میں بند ہوں گے، ان پر جھوٹے مقدمے بنائے جائیں گے تو انہیں بھی انصاف ضرور ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے تو قید تنہائی میں ایک کمبل اور چادر کے سوا کچھ نہیں دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *