Categories
Breaking news

کل عید ہوگی یا نہیں؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کردیا

کل عید ہوگی یا نہیں؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کردیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں قائم مسجد قاسم علی خان نے کل عید الفطر کا اعلان کردیا۔

مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔

اہم خبر

فللہ الحمد کثیرا

مسجد قاسم علی خان میں روئت ہلال کمیٹی کو 23 شہادتیں موصول ہوئی ۔ جن کو شرعی پیمانے پر پرکھنے کے بعد کمیٹی نے کل بروز جمعرات 13 مئی 2021 کو یکم شوال المکرم عید الفطر کا اعلان کردیا ۔

مسجد اقصیٰ پرحملہ اورفلسطینیوں پر مظالم ، مزاحمتی تحریک ’حماس‘ کی اسرائیل کےخلاف جوابی کارروائی ، 130 میزائل داغ دیئے

سب امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ۔

— Mufti Shahabuddin Popalzai (@MuftiPopalzai) May 12, 2021

شہادتوں کی اپنے طریقے سے تصدیق کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے سرکاری رویت ہلال کمیٹی سے گواہان کی تصدیق کیلئے رابطہ کیا اور اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد انہوں نے میڈیا کے کیمروں کی موجودگی میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں اعتکاف پر بیٹھےافراد کے موبائل فون چوری ہوگئے، ویڈیو بھی سامنے آگئی

تمام اہلِ وطن کو بہت بہت مبارک ھو کل بروز جمعرات 13 مئی کو عید الفطر ہوگی مفتی پوپل زئی صاحب

مسجد قاسم علی خان pic.twitter.com/9vcBDXBd1e

— Shoaibkhan117@gmail.com (@Shoaibkhan117g1) May 12, 2021

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیماحولیاتRamadanRamadan News

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *