Categories
Breaking news

کل بحریہ ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، ناصر حسین شاہ

کل بحریہ ٹاؤن میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کل بحریہ ٹاؤن میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، کسی کو بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، ملک مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا اپوزیشن والے یہاں ڈرامہ کرتے ہیں، آج سندھی بولنے والوں کے لیے یہاں زہر اگلا گیا۔

کل ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں جنگل کا قانون ہے کوئی دیکھنے والا نہیں، ڈیلر بحریہ ٹاؤن

بحریہ ٹاؤن ریزیڈنس، بلڈرز اور ڈیلرز کا کہنا ہے…

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھی بولنے والوں نے کبھی وفاق کے خلاف بات نہیں کی، جس نے بھی پاکستان مخالف بات کی سندھیوں نے اسے مسترد کیا۔

انہوں نے کہا کہ جن کو سپورٹ ملی وہ پیپلز پارٹی کے خلاف تھے، ہماری جانیں اور سب کچھ پاکستان کےلیے قربان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *