Categories
Breaking news

کل ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں جنگل کا قانون ہے کوئی دیکھنے والا نہیں، ڈیلر بحریہ ٹاؤن

کل ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں جنگل کا قانون ہے کوئی دیکھنےوالا نہیں، ڈیلر بحریہ ٹاون

بحریہ ٹاؤن ریزیڈنس، بلڈرز اور ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کل ایسا لگ رہا تھا کہ یہاں جنگل کا قانون ہے کوئی دیکھنےوالا نہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیلر بحریہ ٹاون کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کو جب علم تھا تو مظاہرین کو روکنے کا انتظام کیوں نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ کراچی میں سپر ہائی وے پر بحریہ ٹاؤن کے سامنے احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا تھا۔

احتجاج کے باعث سپرہائی پر کئی گھنٹے ٹریفک بھی معطل رہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *