
پاکستان میں کورونا وائرس کےعلاج کے لیے کلوروکوئن کی تیاری اور پلازمہ تھراپی کی اجازت دیدی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے یہ اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔

Table of Contents
کورونا کے تخمینے کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں، ظفر مرزا
سپریم کورٹ کو کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دینے کے لیے چیرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے ) محمد افضل، سربراہ احساس پروگرام ثانیہ نشتر اور ڈاکٹر ظفر مرزا سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں

x
Advertisement
ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی ہے، ڈریپ نے کورونا کے علاج کے لیے پلازمہ تھراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈریپ نے پاکستان میں تیار ہونے والے وینٹیلیٹرز کے کلینکل ٹرائلز کی اجازت بھی دے دی ہے۔
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کا کہنا ہے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے تیار کردہ وینٹیلیٹرز کو استعمال سے پہلے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ڈریپ کی جانب سے 50 سے زائد کمپنیوں کو 3ماہ کے لیے ہینڈ سینیٹائزر بنانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: کورونا ٹیسٹنگ سسٹم بہتر انداز میں چل رہا ہے، ظفر مرزا
ڈاکٹر ظفر مرزا نے یہ بھی بتایا کہ ہینڈ سینیٹائزر کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈریپ نے کچھ دن پہلے نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، لائسنس یافتہ کمپنیاں ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق معیاری ہینڈ سینیٹائزر تیار کریں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
فیاض احمد ڈی جی نیب ہیومن ریسورس مینجمنٹ تعینات
09 اپریل ، 2020
-
گلگت بلتستان، 5 ماہ کی بچی اور ماں کورونا سے صحت یاب
09 اپریل ، 2020
-
پنجاب، زکوٰۃ فنڈز سے مزید 2 لاکھ مستحقین کی امداد کا فیصلہ
09 اپریل ، 2020
-
گداگر بچے کورونا سے غیر محفوظ، دوسروں کیلئے خطرہ ہیں، سارہ احمد
09 اپریل ، 2020
-
وفاقی حکومت لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات دیتی ہے، مرتضی وہاب
09 اپریل ، 2020
-
پنجاب میں آج سے گندم کٹائی مہم کا آغاز
09 اپریل ، 2020
-
کراچی،لاک ڈاؤن خلاف ورزی پر ایک دن میں 157 مقدمات درج کیے، پولیس چیف
09 اپریل ، 2020
-
فضائی حدود کی خلاف ورزری پر پاکستان نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
09 اپریل ، 2020
-
اگلے ہفتے لاک ڈاؤن کا جائزہ لیکر آگے کا لائحہ عمل طے ہوگا، یاسمین راشد
09 اپریل ، 2020
-
کورونا وائرس، پاک بحریہ کی امدادی سرگرمیاں جاری
09 اپریل ، 2020
-
پاکستان میں کورونا سے اموات 63، مریض 4322
09 اپریل ، 2020
-
کراچی، پولیس اہلکاروں پر عوام کا تشدد
09 اپریل ، 2020
-
کوئٹہ: غیر حاضر اہلکار کی فائرنگ سے ASI جاں بحق
09 اپریل ، 2020
-
لاک ڈاؤن، شب برأت پر مساجد میں اجتماعات نہیں ہوئے
09 اپریل ، 2020
-
گوجرانوالہ میں 56 زائرین کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا
09 اپریل ، 2020
-
کورونا: آل پارٹیز پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب
09 اپریل ، 2020
-
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
09 اپریل ، 2020
-
گورنر سندھ ’ کے الیکٹرک ‘ کی ایوریج بلنگ پر سخت برہم
09 اپریل ، 2020
-
بلوچستان میں کورونا کے 6 نئے کیسز، تعداد 212 ہوگئی
09 اپریل ، 2020
-
پاکستان کا سرحدیں مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ
08 اپریل ، 2020