Categories
Breaking news

کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وزیر اطلاعات

کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کشمیر پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بھارت پہلے 5 اگست کے فیصلوں کو واپس لینے کا اعلان کرے پھر روڈ میپ کے ذریعے بتائے کہ کب 5 اگست کے فیصلوں کو قانون سازی کے ذریعے واپس لیا جائے گا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مذکورہ اقدامات کے بعد پاکستان بھارت سے بات کرے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *