Categories
Breaking news

کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں: شاہ زین بگٹی

کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں: شاہ زین بگٹی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ہم کسی پر جھوٹے مقدمات بنانے کے حق میں نہیں ہیں۔

یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات شاہ زین بگٹی نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے واضح کہا تھا کہ ہم کسی کے لیے انتقامی کارروائی نہیں کریں گے۔

مسجد نبویؐ میں بعض افراد کی کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بُھلا بیٹھے ہیں۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے انسدادِ منشیات نے مزید کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف جھوٹے منشیات کیس بنانے کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔

شاہ زین بگٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس نے بھی یہ منصوبہ انجینئر کیا اس تک پہنچیں گے اور اسے پبلک کریں گے ۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.