پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی موجودگی میں پوری سیاسی قیادت نے اتفاق کیا تھا کہ گلگت بلتستان کی صوبائی حیثیت کے بارے میں الیکشن سے پہلے کوئی بات نہیں کرے گا۔
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے اس قومی اتفاق رائے کو توڑا اور پوری قیادت کی توہین کی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کسی ایم این اے نے اسپیکر کو براہ راست استعفیٰ نہیں بھجوایا، اراکین اسمبلی نے استعفے پارٹی لیڈرز کو جمع کروائے ہیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ آج دو جعلی استعفوں پر انھوں نے خبریں چلا دیں، مسلم لیگ ن نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع کروائے ہیں۔
احسن اقبال نے کہا کہ جب کوئی کرنسی مضبوط ہوتی ہے تو اس کے نقلی نوٹ چھاپے جاتے ہیں، لیکن وہ نقلی نوٹ اصل کرنسی کا متبادل نہیں ہوتے۔
اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلزپارٹی سےٹکٹ لینےکے خواہش مند ہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ آج دو جعلی استعفوں پر انھوں نے خبریں چلا دیں، مسلم لیگ ن نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع کروائے ہیں۔
رہنما ن لیگ نے کہا کہ کل پولیس لائن میں وہی تقریر کی جو کنیٹر پر کرتے تھے، وزیراعظم نے تقریر میں اپوزیشن کی کردار کشی کی، وزیراعظم کی تقریر ہٹلر کی یاد دلاتی ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی پولیس کو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال کررہے ہیں، وزیراعظم کی تقریر نے ثابت کردیا کہ وہ اداروں کو متنازع بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گلگت میں بھی عمران نیازی نے اپوزیشن کے کردار کشی کی تقریر کی تھی، عمران نیازی پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو سیاسی بنارہے ہیں، اپوزیشن کی کردار کشی ذہنی پسماندگی کی نشانی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
شہبازشریف نے قومی اسمبلی کی نشست سے اپنے استعفے پر دستخط کردیئے
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے روز استعفی لکھ کر دیاتھا۔ دونوں باپ بیٹے کے استعفے ہمارے پاس ہیں۔
-
پاکپتن: پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی ساجدہ اقبال نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا
ایم پی اے نے کہا کہ نوید پہلے سے شادی شدہ تھا،مجھ سےدوسری شادی کی، میں نے کئی بار طلاق کامطالبہ کیا لیکن وہ ٹال مٹول سےکام لیتارہا۔
-
سرگودھا: سسرالیوں نے بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
پولیس نے بتایا کہ جھلسی ہوئی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد منتقل کردیا گیا
-
کابینہ نے شاہد خاقان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی نےای سی ایل سےنام نکالنے کی درخواست کی تھی۔
-
پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مر گیا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں۔
-
نیب نے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو اور اہلیہ سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا
نیب نے ایف آئی اے سے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو کی تمام سفری تفصیلات طلب کرلیں۔
-
برطانوی پرواز کی واپسی کا نوازشریف کے معاملے سے تعلق نہیں، شہزاد اکبر
ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ ہم نے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر برطانیہ کو فیصلہ کرنا ہے۔
-
مشکل حالات میں وزیراعظم کا ایک ہی جواب ہوتا ہے میں کیا کروں؟ بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ 22 سال کی جدوجہد میں وہ کیا کررہا تھا، تیاری نہیں کررہا تھا، ڈھائی سال بعد آپ کہہ رہے ہو ٹریننگ چل رہی تھی، یہ پاکستان کے ساتھ مذاق ہے۔
-
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز جمعہ امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیز 4میں ادا کی جائے گی۔
-
شہباز شریف ملکی حالات ٹھیک رکھنے کے خواہشمند، محمد علی درانی
لیگی صدر شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ف) کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ن لیگی ارکان کےاستعفوں پر کارروائی سرکاری لیٹر پیڈ پر استعفے ملنے کے بعد کی، قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا کہ کارروائی استعفوں اور ان پر کیے دستخطوں کی تصدیق کے بعد کی گئی ہے۔
-
اگلے الیکشن میں شیخ رشید پیپلزپارٹی سےٹکٹ لینےکے خواہش مند ہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ آج دو جعلی استعفوں پر انھوں نے خبریں چلا دیں، مسلم لیگ ن نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع کروائے ہیں۔
-
سندھ کا موازنہ عالمی سطح پر دیگر ملکوں سے کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ
صادق و امین انڈوں نے ملک کی جو حالت کردی ہے وہ آپ دیکھ رہے ہیں، سید مراد علی شاہ
-
ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی حکومت سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مردم شماری کی منظوری کے بعد سڑکوں پر آنے کے سوا ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان چیف سیکریٹری سندھ پر برہم
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب نے رپورٹ دی کہ 6 ماہ میں 664پراجیکٹ کی منظوری دی، سندھ نے گزشتہ 6 ماہ میں صرف19پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔
-
ن لیگ کی پارٹی رہنماؤں کی جانب سے استعفے اسپیکر اسمبلی کو جمع کروانے کی تردید
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مرتضی جاوید عباسی اور محمد سجاد کے اسپیکر قومی اسمبلی کو براہ راست استعفے جمع کروانے کی خبر غلط ہے ۔