
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں کہ کسی ادارے کو حق نہیں کہ وہ کراچی کی آدھی آبادی کھاجائے۔
’حق دو کراچی کو‘ مہم کے تحت جماعتِ اسلامی کراچی کے جانب سے گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔

Table of Contents
سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے: حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔

x
Advertisement
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے سب سے پہلے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کی گنتی کو پورا ہونا چاہیئے، شہرِ قائد میں بجلی کی قیمت 1 روپے 98 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- کراچی کے آئینی و قانونی حقوق کیلئے تحریک جاری رہے گی، حافظ نعیم
- کراچی کو اس کا حق نہیں دیا جارہا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے کوئی پوچھے کہ ان کے دعوے کیا تھے اور کر کیا رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔
-
بچہ ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آئے گا، سعید غنی
صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے آیا کریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آنا ہوگا۔
-
مراد علی شاہ کی نااہلی پر نظرِثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ کے وزیرِاعلیٰ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق نظرِثانی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
شبلی فراز نے کل تسلیم کیا، آج مؤقف بدل رہے ہیں: جاوید لطیف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین اور مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ شبلی فراز نے گزشتہ روز تسلیم کیا کہ چیئرمین نیب کو بلایا جانا چاہیئے، آج پتہ نہیں کیوں وہ نیا مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔
-
BRT روٹ پر رکشوں پر پاپندی، سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیش
پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی روٹ سے متصل سڑک پر رکشوں پر پاپندی کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیش ہوئے۔
-
بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان ہوگیا
سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کا باضابطہ اعلان بلاول ہاؤس کی جانب سے کردیا گیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کو نیب سے کوئی سمن نہیں ملا ، مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ ماضی کی مقامی حکومتوں نے کام نہیں کیا لیکن سندھ حکومت کراچی کو کلین اور گرین کرے گی۔
-
منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی سرکوبی کی جائے گی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ منشیات کا کاروبار کرنے والے عناصر کی سرکوبی کی جائے گی۔
-
سندھ حکومت کا کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز NICVD کو دینے کا اعلان
سندھ حکومت نے کراچی انسٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
براڈ شیٹ انکوائی کمیٹی میں کوئی حکومتی وزیر شامل نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ انکوائی کمیٹی میں کوئی حکومتی وزیر شامل نہیں ہے۔
-
زین آفندی قتل، 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت نے سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین علی آفندی کے قتل کے 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔
-
13 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 13 اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔
-
پیپلزپارٹی نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے براڈ شیٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی تشکیل کو مسترد کر دیا۔
-
حکومتِ بلوچستان کی 42 اعشاریہ 4 ارب کے ڈیموں کی منظوری
بلوچستان کے وزیرِخزانہ بلوچستان ظہوراحمد بلیدی کہتے ہیں کہ حکومتِ بلوچستان نے 42 اعشاریہ 4 ارب روپے کے ڈیم کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
-
قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر احسن اقبال کی تنقید، نوید قمر کی تائید
مختصر نوٹس پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر مسلم لگ نون کے رہنما احسن اقبال نے تنقید کی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر کی جانب سے تائید کی گئی ہے۔
-
نئے پاکستان میں صرف ٹھگوں کے ٹولے کا راج ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ئے پاکستان میں صرف ٹھگوں کے ٹولے کا راج ہے، پاکستان ایک راہزن اور پنجاب ایک انڈر ٹریننگ شخص کے حوالے ہے۔