
کسٹمز اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی میں 30 کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔
کسٹمز ترجمان کے مطابق لکپاس کے مقام پر کارروائی میں 70 ہزار کلو چھالیہ برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی میں 18 ہزار کلو بادام، 1800 کلو چائنیز نمک، 212 عدد ٹائرز اور کپڑا بھی برآمد ہوا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ کارروائی میں 7 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
شہباز گِل نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان سےسینیٹ کا ٹکٹ ظہور آغا کو جاری کیا جا رہا ہے۔
-
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں فواد چودھری نے اعتراف کیا تھا کہ عبدالقادر ایک روز پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔
-
جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی نے کہا کہ ڈسکہ جلسے میں خالی کرسیاں جعلی راجکماری کو منہ چڑا رہی ہیں۔
-
ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
حکمران جماعت تحریک انصاف کی ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔
-
الیکشن کمیشن کو 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے
سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں۔
-
یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ خواجہ آصف کو نواز شریف کا ساتھ نہ چھوڑنے کی سزا مل رہی ہے، خواجہ آصف نے جو ایوان میں کہا تھا وہ آج پورا پاکستان کہہ رہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کی بلوچستان قیادت کا عبدالقادر کی نامزدگی پر ناراضی کا اظہار
منیر بلوچ نے کہا کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کے ریجنل رہنماؤں اور کارکنوں کو شدید تحفظات ہیں، ایک ایسے شخص کو ٹکٹ جاری کیا گیا جو نیب زدہ ہے۔
-
لاہور میں طالب علم منتیں کرتا رہا مگر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا
طالب علم سیکیورٹی گارڈ کے سامنے زمین پر بیٹھ کر سینٹرمیں داخل ہونے کی اجازت مانگتا رہا۔
-
ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے۔
-
صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ رائے شماری سے حکومت کے نہیں صرف اپوزیشن کے پرندے اڑیں گے۔
-
عظمیٰ بخاری کنٹینر کی سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں
ضلعی جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کواسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
ویڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح پر تحقیقات کا فیصلہ
کمیٹی چھان بین کرے گی کہ ووٹوں کی خریداری کا فائدہ کس نے اٹھایا، ایم پی ایز کے ووٹوں کی خریداری کےلیے رقم کس نے مہیا کی۔
-
اراکین اسمبلی بھاگ رہے ہیں، اسی لیے عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ یاد آگئی، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کی حمایت نہیں کرتی، اِن کا دہرا معیاربے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی حکومت کا سہولت کار بن گیا، شازیہ مری
شازیہ مری نے دعویٰ کیا کہ الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کو انکار کرکے پی ٹی آئی کے کہنے پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت بڑھایا۔
-
عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں تعینات سیکریٹریز مکمل با اختیار ہیں۔
-
وزیرِ اعظم فنڈز کیس، رجسٹرار سے فیصلے کی کاپی طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان میں وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سے فیصلے کی کاپی طلب کر لی۔