Categories
Breaking news

کسانوں کے جعلی ترجمانوں کے ذریعہ وزیراعظم کو ماموں بنایا گیا: چوہدری شوکت علی چدھڑ

کسانوں کے جعلی ترجمانوں کے ذریعہ وزیراعظم کو ماموں بنایا گیا: چوہدری شوکت علی چدھڑ

سربراہ کسان بورڈ پاکستان چوہدری شوکت علی چدھڑ نے کہا ہے کہ کسانوں کے جعلی ترجمانوں کے ذریعہ وزیراعظم عمران خان کو ماموں بنایا گیا۔

اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری شوکت علی چدھڑ نے کہا کہ وزارت زراعت کسانوں کی معاشی تباہی کی ذمہ دار ہے کیونکہ زراعت کی ترقی میں ہی ملکی معاشی ترقی مضمر ہے۔

چوہدری شوکت علی چدھڑ نے کہا کہ کسان بورڈ وزیراعظم عمران خان کو تصویر کا اصل رُخ دکھائے گا۔

جھوٹ اور غلط بیانی سے معاشی تباہی چھپائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جھوٹ اور غلط بیانی سے معاشی تباہی کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ نام نہاد کسان رہنماؤں کو وزیراعظم سے ملوا کر چاپلوسی کرائی گئی۔

چوہدری شوکت علی چدھڑ کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری کسانوں کو ساتھ بٹھا کر زراعت کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *