بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)لنک کھولیں کھیل کو ووٹ دیں اگر کوئی مسئلہ ہو تو ہمیں کال کریں ان خیالات کا اظہار معروف ماہر قانون اور پاک آئی کئیر کرکٹ کلب کے صدر ملک عمران نے اپنے سوشل میڈیا پر پیغام میں کیا۔ انہو ں نے مزید کہا کہ والدین اور کمیونٹی کے بڑوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کی دلچسپی کھیل میں پیدا کریں ان کے لئے ایسے مواقع پیدا کریں اور عملی طور پر ایسی چیزوں کا بندوبست بھی کریں ،اب جبکہ بارسلونا کے ووٹ کے ذریعے گراونڈ دینے کا وعدہ کیا ہے تو قیمت زیادہ نہیں بس تھوڑی سی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہے آگے بڑھیں اپنے لئے اور اپنے بچوں کے لئے۔
