Categories
Breaking news

کرکٹر بابر اعظم پی ایس ایل کے لیے پرجوش

Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم بھی پاکستان سُپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے پرجوش ہیں۔بابر اعظم نے پاکستان سُپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو بعنوان ’پھر سے تیار ہیں‘ کو شیئر کیا جس میں کورونا وبا کے باعث کرکٹ بالخصوص پی ایس ایل کی ملتوی ہونے کے حوالے سے بات کی گئی۔ویڈیو میں کہا گیا کہ ’پی ایس ایل کا جیسا جاندار آغاز تھا ویسا ہی شاندار انجام ہوگا، کیونکہ ہم پھر سے تیار ہیں۔‘ٹوئٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ’کھیل وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے چھوڑا تھا، کیوں آپ پھر سے تیار ہیں؟‘کرکٹر بابر اعظم نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور ہیش ٹیگ ’پھر سے تیار ہیں‘ کا استعمال کرتے دکھائی دیے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *