
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔
کرسمس کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی، خوش حالی اور سالمیت میں مسیحی برادری کی گراں قدر خدمات ہیں۔
انہوں نے کرسمس پر پوری قوم کی طرف سے پاکستان کی مسیحی برادری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں
تقریب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے امن و آشتی کا پیغام دیا گیا۔
واضح رہے کہ دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں۔
ویٹیکن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے امن و آشتی کا پیغام دیا گیا۔
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔
کراچی، لاہور، فیصل آباد، پنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا سینٹ پیٹرک اور سینٹرل بروک میموریل چرچ کا دورہ
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سینٹ پیٹرک چرچ اور سینٹرل بروک میموریل چرچ کا دورہ کیا۔
-
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے دکھوں پر مرہم رکھا، پوری دنیا میں گزشتہ کچھ دہائیوں میں مذہبی عدم برداشت کی لہر نے زور پکڑا ہے۔
-
کراچی: شہری کی مبینہ فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں شہری کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
-
قائدِ اعظمؒ کا یومِ ولادت، مزارِ پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
بانیِ پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے، کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب جاری ہے۔
-
قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرنا ہوگا، صدر، وزیراعظم
قائداعظم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائداعظم کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر ملک کو مستحکم کریں گے۔
-
مذاکرات بے نتیجہ ختم، حق دو تحریک کا دھرنا جاری
مذاکرات کے بعد وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا کہ مظاہرین کے زیادہ تر مطالبات وفاقی حکومت سے متعلق یا ایران سے تجارت سے متعلق ہیں۔
-
بابائے قوم کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہا ہے۔
-
ملک کے مختلف علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں
ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔
-
بحران ختم کرنے کیلئے عمران خان کی تجاویز
پی ٹی آئی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ کیا وہ نا انصافی کو اس لیے قبول کرلیں کہ اسٹیبلشمنٹ ناراض ہوجائے گی، اگر ملک میں انصاف قائم نہیں ہوا تو ملک ختم ہوجائے گا۔
-
این آئی ایچ کی پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق افواہوں کی تردید
قومی ادارہ صحت کے مطابق این سی او سی نے تصدیق کی ہے فی الحال ایسا کوئی خطرہ نہیں۔
-
جنرل باجوہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک کرنیوالے ملزمان کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو محکمانہ انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
-
ق لیگ، پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایدجسٹمنٹ پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ ہوا۔
-
وزیراعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب، گورنر سندھ شریک
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹسوری نے شرکت کی۔
-
ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا میرا نہیں ہوا، مونس الہٰی
مونس الہٰی نے کہا کہ ن لیگ نے جو کچھ کیا وہ ان کو الٹا پڑا ہے، سندھ ہاؤس اور اسلام آباد میں جو منڈی لگی وہ سب کو پتا ہے، ہمارے بندے توڑنے کیلئے منڈی تو ن لیگ نے لگانی ہے۔
-
اسلام آباد خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔